عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 164
جواب نمبر: 16429-May-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 371/هـ=568/هـ) وہابیوں کا اس سلسلہ میں کیا عقیدہ ہے؟ ہمارے علم میں نہیں ہے، نہ ہمارے پاس ان کے عقائد کی کتابیں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
انبیائے کرام کے حق میں خصوصی یا عمومی دعائے مغفرت
3977 مناظرمیرا سوال ہے کہ کیا فوت شدہ علماء کی قبر پر جاکر یہ کہنا کہ آپ ہمارے لئے دعا کیجئے جائز ہے؟
3767 مناظرشیعیت سے اسلام کی طرف عود
3451 مناظرمعراج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اللہ سبحانہ تعالی سے ملاقات کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ سبحانہ و تعالی کے بیچ کوئی پردہ تھا یا نہیں؟
5294 مناظرسنا ہے کہ قیامت تک بہتر فرقے ہوں گے اور صرف ایک فرقہ ہی جنت میں جائے گا۔ آج میرے ایک دوست نے بتایا کہ صرف تبلیغی جماعت والے ہی جنت میں جائیں گے، کیا یہ صحیح ہے؟ برا ہ کرم، بتائیں کہ کون سا فرقہ جنت میں جائے گا؟
4323 مناظراہل سنت والجماعت کے نزدیک امام مہدی کا کیا مقام ہوگا؟ کیا وہ نبیوں کے برابر ہوں گے بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر ہوں گے جیسا کہ ابن عربی کی عبارت سے اور ابن سیرین کی عبارت سے سمجھا گیا ہے، اگر نہیں تو ان کا مقام کیا ہوگا، کیا وہ معصوم عن الخطا ہوں گے۔
2833 مناظرحیاة النبی کیا ہے؟ کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں؟ اوروہ زندگی کیسی ہے دنیاوی یا برزخی؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں نماز پڑھتے ہیں اور کھاتے بھی ہیں؟
4142 مناظراولیاء میں ابدال کا بھی ایک مرتبہ ہے۔ ان کے اخلاق و تقویٰ اوراعمال حسنہ ہی کے طفیل میں عام لوگوں سے مصائب اور تکالیف دور کی جاتی ہیں، اس کی کیا دلیل ہے؟
آپ کی ویب سائٹ کے فتوی میں ایک سوال کے
جواب میں (ائمہ تقلید) کہا ہے کہ ہم مسائل میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی
تقلید کرتے ہیں اور عقائد میں امام ابو منصور ما تریدی اور ابو الحسن اشعری کی تقلید
کرتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ امام ابوحنیفہ کے عقائد کیا تھے؟ اورآپ عقائد میں ان کی
تقلید کیوں نہیں کرتے جب کہ کہا جاتا ہے کہ تقلید صرف ایک کی کی جائے ۔ میں خود
حنفی ہوں پر ایک عام شخص ہوں۔ برائے مہربانی ان اشکالات کو دور فرمادیجئے۔
سلفی علماء کا خیال ہے کہ توحید اسلام کا ایک بنیادی اور اہم پہلو ہے، اس لیے ہر ایک کے لیے ضروری ہے کہ وہ درج ذیل تین توحید کو صحیح سے سیکھے، توحید الربوبیة، توحید الوہیة اور توحید الاسماء و الصفات۔ اشعریوں نے توحید کی تیسری قسم( توحید الاسماء و الصفات) کو سمجھنے میں غلطی کی ہے چونکہ وہ وہ اللہ کی صفات کے نام سے اس کی تشریح کرتے ہیں، دیوبندی بھی اشعری عقائدکا ایک جز ہے، وہ بھی ہم پر تنقید کرتے ہیں۔ سلفیوں کا کہناہے کہ قرآنی آیات سے یہ ثابت ہوجاتاہے کہ اللہ تعالی ساتویں آسمان پر ہے اور اللہ کا عرش بھی اس کے منصب اور جاہ و جلا ل کے حساب سے سب سے اوپر ہے مگر اشعری اس کا انکار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے لیے استوا ء کومانیں کیونکہ قرآن میں اس کا ذکر ہے اور بغیر کسی تاویل ، تعبیر ، تمثیل اور تعلیل کے اس کو اپنے ظاہر معنی کے مطابق سمجھیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ سلفیوں نے جو اللہ تعالی کے بارے کہا ہے کہ کیا وہ درست ہے ؟اور کیا یہ اہل سنت و الجماعت کے مطابق ہے ؟ براہ کرم، اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ، مغرب میں مسلمانوں کے درمیان اس پر ایک دہائی سے بحث چل رہی ہے۔
4964 مناظر