معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 3084
کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
جواب نمبر: 308401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1562/ ب= 1383/ ب
کریڈٹ کارڈ کی مختلف قسمیں ہیں آپ کس کریڈٹ کارڈ کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں اسے واضح کرکے لکھیں، پھر ان شاء اللہ جواب لکھا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بنک سے قرض لینا
7272 مناظرکریڈٹ کارڈ کے استعمال پر بینک کا سروس چارج لینا؟
11399 مناظرمیں پیسہ بینک میں رکھتا ہوں حفاظت کے مقصد سے۔ پہلے میں نے پراپرٹی میں پیسہ سرمایہ کاری کرنے کی کوشش کی اور لوگوں کے ذریعہ سے ٹھگ لیا گیا۔ جو سود میں نے بینکمیں جمع شدہ پیسہ پر حاصل کیا ہے کیا میں اس پیسہ کو اپنے کار کے انشورنس کو ادا کرنے کے لیے استعمال کرسکتا ہوں، کیوں کہ کار انشورنس کے بغیر میں گاڑی نہیں چلا سکتا ہوں بصورت دیگر میرا لائسنس ضبط کردیا جائے گا؟ میں انکم ٹیکس ادا کرتا ہوں کیا میں اس پیسہ کو ادا کرنے کے لیے سود کا استعمال کرسکتا ہوں؟ کیا میں سود کے پیسہ سے اپنا میڈیکل انشورنس ادا کرسکتا ہوں کیوں کہ میڈیکل انشورنس ضروری ہے؟ اور اگر میں سود کا پیسہ غریبوں کو دینا چاہتا ہوں تو کیا میں اس کو سید لوگوں کو دے سکتا ہوں یااس میں بھی زکوة کے دستورالعمل کی اقتدا کرنی چاہیے؟
1508 مناظرگاڑی فائننس کے ذریعے قسطوں میں خریدنا
4675 مناظرکیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟