• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 2130

    عنوان:

    سیونگ بینک اکاؤنٹ (بچت کھاتہ) سے جو سود حاصل ہو، کیا اس کو ہاؤسنگ لون کے سود ادا کرنے میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

    سوال:

    سیونگ بینک اکاؤنٹ (بچت کھاتہ) سے جو سود حاصل ہو، کیا اس کو ہاؤسنگ لون کے سود ادا کرنے میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 2130

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 568/ ل= 568/ ل

    بچت کھاتہ سے حاصل شدہ سود کو آپ ہاوٴسنگ لون کے سود ادا کرنے میں استعمال کرسکتے ہیں: لأن سبیل الکسب الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علی صاحبہ (شامي: ج۹ ص۵۵۳، ط زکریا دیوبند)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند