• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 208

    عنوان: کیا انڈیا میں ربا (سود) جائز ہے؟

    سوال:

    کیا انڈیا میں ربا (سود) جائز ہے؟

    جواب نمبر: 208

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوی: 127=129/ل)

    انڈیا میں بھی ربا (سود) لینا حرام ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند