• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 207

    عنوان: بینک سے کاروبار کے لیے لون لینا کیسا ہے؟

    سوال: بینک سے کاروبار کے لیے لون لینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 207

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوی: 171/م= 165م)

     

    بینک سے لون لینے میں سود دینا پایا جاتا ہے، اور جس طرح سود لینا حرام ہے ایسے ہی بلاضرورت سود دینا ناجائز ہے۔ حدیث میں سودی لین دین پر لعنت آئی ہے، ہاں اگر کوئی بلاسودی قرض دینے کو تیار نہ ہو اور ضرورت و مجبوری ایسی ہو کہ بینک سے لون لیے بغیر چارہٴ کار نہ ہو تو ایسی صورت میں بقدر ضرورت لون لے کر بزنس میں لگانے کی گنجائش ہے: ویجوز للمحتاج الاستقراض بالربح، ہکذا في الأشباہ وغیرہا


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند