معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 1776
میں نے لیز پر بینک سے گاڑی لیا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
میں نے لیز پر بینک سے گاڑی لیا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 177601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1099/ب= 1027/ب
قسطوں پر سود دینے کا گناہ ملے گا، گاڑی کی خریداری صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک آدمی کسی رشتہ دار کو 50000 نقد بطور قرض دیا اور یہ شرط کیا کہ 6 مہنیہ کے اندر لوٹایا نہیں تو ہرایک سو میں 5 روپیہ کے اضافہ کے ساتھ ہر مہینہ بطور فائن دینا ہوگا تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے اور یہ سود میں داخل ہے یا نہیں؟ مہربانی فرماکر جلد جواب عنایت فرمائیں۔
2225 مناظرانکم ٹیکس سے بچنے کے لیے مختلف اکاؤنٹ میں رقم رکھنا
2039 مناظرہمارا دلی میں ہینڈی کرافٹ کا ایک کاروبار ہے اورہمیں اپنا کاروبار پھیلانا ہے۔ ہم نے فیکٹری بنانے کے لیے ایک زمین خریدی ہے، لیکن ابھی تک تعمیر شروع نہیں ہوئی ہے، کیوں کہ ہمارے پاس پیسوں کی کمی ہے۔ اس وقت ہمارے پاس ایک راستہ ہے کہ ہم کاروباری لون لے لیں تاکہ ہم وہاں کام شروع کرنے کے لیے فیکٹری کی تعمیر کرسکیں۔ کیا ہم لوگ لون لے سکتے ہیں، کیوں کہ کاروبار کے لیے فیکٹری کا تعمیرکرنا بہت ضروری ہے؟
1907 مناظرمیں گذشتہ پانچ برسوں سے اپنی فیملی کے ساتھ کرائے کے دوکمرے پر مشتمل ایک فلیٹ میں رہا ہوں۔ فیملی میں ٹوٹل پانچ افراد ہیں، ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں (عمر11,9,7ہے) میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ہوم لون لے سکتاہوں؟ چونکہ میں نقد پیسے اداکرسکتا ہوں، کیا ہوم لون ایک ایک کرکے اداکرنے پر حلال ہے؟
1339 مناظرہم
بیرون ملک میں رہتے ہیں ہمارا کام ایک کمپنی میں ہے جو Bricks & Tileبناتی ہے، میرا کام
کندوبکا ہے، میں کمپنی میں سب عمال کا اقامی جوازات کے ذریعے لگاتا ہوں، اور جو
لوگ یا کمپنیاں ہم سے سامان لیتی ہیں تو وہ ہم کو پیسہ نقد نہیں دیتی ہیں، وہ ایک
مہینہ بعد بینک کا چیک دیتی ہیں، وہ پھر میں اپنی کمپنی کے اکاوٴنٹ میں جمع کرتا
ہوں، پھر بینک سے نکال کر سمنٹ والوں کا پیسہ دیتا ہوں، اور کمپنی کے لیبر کی
تنخواہ کمپنی دیتی ہے تو کیا میں وہ چیک بینک سے کیش کرتا ہوں، اور کمپنی کی
اکاوٴنٹ میں جمع کرتا ہوں، ہماری کمپنی سود کا کوئی لین دین نہیں کرتی، لیکن بینک
میں اکاوٴنٹ ہے اس لیے کہ یہاں پر سب لوگ سامان خرید کر کمپنی کے نام کا چیک دیتے
ہیں، تو ہم مجبور ہیں اسے کمپنی کے اکاوٴنٹ میں جمع کرنا پڑتا ہے، پھر بینک سے
نکال کر عمال کی تنخواہیں دیتی ہیں، تو مفتی صاحب میں تو اس چیک کو بینک سے کیش
کرنے یا اکاوٴنٹ میں جمع کرنے سے گنہ گار تو نہیں ہوں، برائے کرم جواب دیں۔