معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 177415

کیاہم انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے بینک سے ملے بیاج کی رقم دے سکتے ہیں؟

Published on: Apr 2, 2020

جواب # 177415

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 661-536/D=08/1441



سرکاری بینک سے ملی سود کی رقم انکم ٹیکس میں دینے کی گنجائش ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات