• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 173480

    عنوان: بیت الخلا میں سود کا پیسہ لگانا کیسا ہے؟

    سوال: بیت الخلا میں سود کا پیسہ لگانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 173480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 87-37/B=01/1441

    بینک کا سود کا پیسہ مال خبیث اور مال حرام ہے، بیت الخلاء میں لگانا جائز نہیں، غریبوں اور مسکینوں پر بلا نیت ثواب اس کا تصدق واجب ہے۔ لہٰذا اس پیسے کو غریبوں لٹے پٹے لوگوں کو دیدیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند