• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 170795

    عنوان: کیا بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟

    سوال: کیا عام بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟ کرنٹ اکاؤنٹ ایسا اکاؤنٹ جس سے بینک نہ منافع دیتا ہے اور نہ نقصان،بینک بطور ایک امانت دار کے طور پر کام کرتا ہے؟

    جواب نمبر: 170795

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:861-702/sd=11/1440

    جی ہاں! بینک میں کرنٹ اکاوٴنٹ کھلوانا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند