• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 169181

    عنوان: جازکیش اکاونٹ میں 1000 کا بیلنس رکھنے پر جو منٹ ملتے ہیں اس كا كیا حكم ہے؟

    سوال: جازکیش اکاونٹ میں 1000 کا بیلنس رکھنے اور مہینہ میں ایک بار استعمال پر روزانہ 50 منٹ ملتے ہیں، کیا یہ سود کے زمرے میں آتا ہے ؟

    جواب نمبر: 169181

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:701-581/sd=8/1440

    اگر روزآنہ پچاس منٹ حاصل کرنے کے لیے اکاوٴنٹ میں ایک ہزار کا بیلنس رکھنا شرط ہو، تو فری منٹ سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند