• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 167776

    عنوان: سود کا پیسہ بلا نیت ثواب مدرسہ کے کے لیے بطور چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: سود کا پیسہ بلا نیت ثواب مدرسہ کے کے لیے بطور چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 167776

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 469-402/M=05/1440

    مدرسہ کی تعمیر میں یا اساتذہ و ملازمین کی تنخواہوں میں سودی رقم دینا جائز نہیں۔ غریب و فقیر طالب علم کو بلانیت ثواب دینے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند