• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 1164

    عنوان:

    اپنا بزنس بڑھانے کے لیے پردھان منتری روزگار یوجنا کے تحت لون لینا کیسا ہے؟

    سوال:

    میں ایک دکان چلاتا ہوں، ایک چھوٹے پیمانے پر میر ااپنا بزنس ہے،میں اسے پھیلانا چاہتا ہوں۔ لیکن اس کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے اور میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ لہٰذا میں پردھان منتری روزگار یوجنا کے تحت لون لینا چاہتا ہوں۔ ایسا کرنا صحیح ہوگا یا غلط؟

    جواب نمبر: 1164

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 528/ ن= 517/ ن

     

    بالکل ناجائز ہے لقولہ تعالی: اَحَلَّ اللّٰہُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا (الآیة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند