عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 175396
جواب نمبر: 175396
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:454-346/B=5/1441
مردہ انسان کی تصویر کو ہار پہنانا، یہ اس تصویر کی تعظیم واکرام ہے، جو اسلام میں جائز نہیں، ہم مسلمانوں کو اس سے اجتناب کرنا واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند