عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 171087
جواب نمبر: 17108701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 952-804/D=10/1440
بس اسے سن کر قبول کر لیا جائے۔ اس کے جواب میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا نام طہ ہے اور میں الحمد للہ دیوبندی ہوں اور مجھے اس بات کا فخر ہے کہ اللہ پاک نے مجھے اتنے اچھے عقیدوں سے نوازا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ دولہن کی رخصتی کے وقت دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت کیا جاتا ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟ میں نے اپنی کزن کی شادی میں دیکھا کہ جس میں اس دولہن کو قرآن شریف کے سائے میں رخصت نہیں کیا، تو کسی نے میری مامی سے پوچھا کہ آپ نے اسے قرآن کے سائے میں رخصت کیوں نہیں کیا؟ تو انھوں نے کہا کہ پتہ نہیں یہ صحیح بھی ہے کہ نہیں؟ اور ان کو کسی نے بتایاتھا کہ یہ صحیح نہیں ہے۔ آپ ذرا تفصیل سے وضاحت کردیجئے کہ ایا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ کسی اسلامی دلیل سے یہ بات ثابت ہے یا نہیں؟
3906 مناظرخیروبرکت کے غرض سے اپنے گھروں پر جھنڈا لگانا کیسا ہے ؟
5046 مناظراسلامی شادی میں سہرا (چہرہ کو پھولوں سے ڈھانکنا) کی کیا اہمیت ہے؟ کیا یہ رسم صحیح ہے یا غلط؟
5205 مناظركیا ایسا ہے كہ صفر کے آخری بدھ کے دن بواسیر سے شفاء ملتی ہے؟
1578 مناظرمزار پر نذرونیاز کرنے والوں کے لیے توبہ لازم ہے۔ المختصر ابن تیمیہ کی کتاب میں ہے کہ ابن تیمیہ حضور غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر بارہ اونٹوں پر سامان لادکرکے نذر و نیاز بھیجتے تھے۔ اس کے بارے میں کیا رائے ہے؟
2724 مناظر