• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 159068

    عنوان: شادی میں ہلدی وغیرہ لگانا کیسا ہے ؟

    سوال: شادی میں ہلدی وغیرہ لگانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 159068

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 622-537/D=6/1439

    یہ شادی کی بے جا رسم ہے ایسی رسموں سے بچنا چاہے اور اگر ان رسموں میں منکر اور غیرشرعی امور کی شمولیت ہوجائے تو پھر ان سے بچنا واجب ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند