• عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم

    سوال نمبر: 150865

    عنوان: موت کے بعد چہلم کرنا

    سوال: میرا سوال ہے کہ اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو اس کے بعد قرآن خوانی کرنا اور سارے محلہ والوں کھانا کو کھلانا ، شرعی نقطہٴ نظر سے جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 150865

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 945-839/sn=8/1438

    جائز نہیں، واجب الترک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند