• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 68318

    عنوان: حضرت ابراہیم اور حضرت موسی علیہما السلام کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟

    سوال: حضرت ابراہیم اور حضرت موسی علیہما السلام کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟کوئی حوالہ ضرور بتائیں ۔

    جواب نمبر: 68318

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 346-302/D=5/1438

    دروس التاریخ الاسلامی، محی الدین خیاط ج۱ص۲۱، اور شرف المکالمہ ص۱۸کے حوالہ سے، ”ایک عالمی تاریخ“ ص۱۵پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے درمیان ۵۴۵/ برس کا فاصلہ بتایا گیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند