• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 56949

    عنوان: کیا احمد رضا خان صاحب (بریلوی والے ) کافر ہیں یا مسلمان؟ کیا وہ گستاخ ہیں؟ ان کو کافر کہنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟کیا گستاخ رسول کافر ہیں؟

    سوال: کیا احمد رضا خان صاحب (بریلوی والے ) کافر ہیں یا مسلمان؟ کیا وہ گستاخ ہیں؟ ان کو کافر کہنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟کیا گستاخ رسول کافر ہیں؟

    جواب نمبر: 56949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 176-176/M=3/1436-U احمد رضا خاں بریلوی پر کفر کا فتوی نہیں ہے؛ البتہ وہ اور ان کی جماعت؛ اہل سنت والجماعت سے خارج ہیں، ان کو کس نے کافر کہا؟ اور گستاخِ رسول سے کیا مراد ہے؟ سوال میں اس کی وضاحت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند