• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 53594

    عنوان: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت میں کوئی نماز ادا کی ہے؟

    سوال: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت میں کوئی نماز ادا کی ہے؟

    جواب نمبر: 53594

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1362-1098/B=9/1435-U جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وقت اپنی بیماری ومعذوری کے باعث حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پیچھے متعدد نمازیں پڑھی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند