• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 53246

    عنوان: قرآن کریم میں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا کس آیت میں تذکرہ ہے؟

    سوال: قرآن کریم میں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کا کس آیت میں تذکرہ ہے؟براہ کرم مجھ کو سورت نمبر اور آیت نمبر بتائیں۔

    جواب نمبر: 53246

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 986-986/M=8/1435-U بہت سی آیات میں صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم کا تذکرہ موجود ہے، چند آیتوں کا حوالہ ملاحظہ فرمائیں: سورہٴ آل عمران آیت نمبر ۱۳۴ سورہٴ توبہ آیت ۲۰ تا ۲۸، سورہٴ توبہ آیت ۱۰۸، سورہٴ نور آیت ۳۷ سورہٴ فتح آیت ۲۹۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند