عنوان: پاکستان میں جو حضرت حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی صاحب نقشبندی جو سلسلہ نقشبندی مجددی کے شیخ ہیں ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
سوال: پاکستان میں جو حضرت حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی صاحب نقشبندی جو سلسلہ نقشبندی مجددی کے شیخ ہیں ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
جواب نمبر: 3612231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 152=152-2/1433
ہمیں ا ن کے متعلق واقفیت نہیں ہے، اس لیے کوئی رائے لکھنے سے معذرت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند