• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 1779

    عنوان:

    کیا زمزم کا پانی بیٹھ کر پی سکتے ہیں؟ (۲) مولاناطارق جمیل صاحب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

    سوال:

    (۱) کیا زمزم کا پانی بیٹھ کر پی سکتے ہیں؟

    (۲) مولاناطارق جمیل صاحب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

    جواب نمبر: 1779

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 667/ ن= 663/ ن

     

    (۱) پی سکتے ہیں۔

    (۲) وہ ایک باصلاحیت اورمعتبر عالم دین ہیں، ان کے بیانات ایمان افروز اور قرآن و حدیث سے مدلل ہوتے ہیں، وہ دیوبندی المسلک اور جماعت تبلیغ کی محنت سے جڑے ہوئے ہیں، باقی ان کے متعلق ذاتی طور پر ہمیں اور کچھ معلومات نہیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند