متفرقات - تاریخ و سوانح

india

سوال # 175998

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا کیا نام تھا؟

Published on: Jan 21, 2020

جواب # 175998

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:402-272/sd=5/1441



آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا کا اسم گرامی وہب تھا( سیرت خاتم الانبیاء، موٴلفہ: حضرت مفتی محمد شفیع



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات