متفرقات - تاریخ و سوانح

India

سوال # 173743

کہتے ہیں کہ کربلا میں حضرت حسین ابن علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے سارے گھر والے شہید ہو گئے تھے تو پھر اتنی زیادہ تفصیل سے روایت کس نے کی ہے ؟ کیا یہ ساری روایتیں جو بیان کی جاتی ہیں جھوٹی ہیں۔ آپ رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Oct 22, 2019

جواب # 173743

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:141-70/sd=2/1441



اس طرح کے سوالات میں اپنا قیمتی وقت صرف نہ کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات