• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 173295

    عنوان: آدم علیہ الصلوة والسلام کا وصال كب ہوا؟

    سوال: امید کہ آپ حضرات بخیروعافیت ہوں گے بعد سلام مسنون گزارش یہ ہے کہ آدم علیہ الصلوة والسلام کا وصال کب ہوا اس کے بارے میں جانناتھا اگر کچھ علم کی روشنی میں رہبری فرمادیں تو بڑا ہی احسان و کرم ہوگا ۔

    جواب نمبر: 173295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:54-55/sd=2/1441

    آدم علیہ السلام کا وصال کب ہوا، اس بارے میں ہمیں کوئی تصریح نہیں مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند