متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 172750
جواب نمبر: 17275001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1305-1118/B=01/1441
قصص القرآن میں جو حضرت صالح علیہ السلام کا نسب بیان کیا گیا ہے اس میں ان کے والد کا نام عُبَیْد بتایا گیا ہے۔ حضرت ہود اُن کے والد نہ تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت مجھے یہ جاننا ہے کہ تاریخ یعنی اسلامی تاریخ میں کتنے صحابہ کا نام مل سکتا ہے مجھے سارے صحابہ کا نام چاہیے یہ کیسے مل سکتا ہے، اور کہاں مل سکتا ہے؟ مہربانی کرکے مجھے کچھ بھی جانکاری دیں۔
3679 مناظركیا عشرہٴ مبشرہ صحابہ كو كسی خاص عمل كی بنیاد پر بشارت دی گئی ہے؟
9313 مناظرمجھے بتائیں کہ کیا جس آیات اورحدیث کو چاروں امام میں سے کسی نے نہیں لیا ہو تووہ قابل عمل ہے یا نہیں؟ (۲) میں جاننا چاہتا ہوں کہ 1200ہجری سے پہلے کی تفسیر کی کتاب کون کون سی ہے؟ ان کے مصنف اور تاریخ کے ساتھ مجھے بتائیں مہربانی ہوگی؟ (۳) سب سے پہلے اردو تفسیر نیز ترجمہ قرآن کے بارے میں بتائیں ،اس کے مصنف اور تاریخ کے ساتھ؟ (۴) مجھے کوئی ایسی کتاب کا نام بتائیں جس سے تقلید امام اچھی طرح سمجھ میں آجائے؟ (۵) کوئی کتاب کا نام بتائیں جس میں بریلوی کے تمام سوالات، اشکالات اور اعتراضات کاجواب ہو۔ جلد سے جلد جواب دیں مہربانی ہوگی۔
5069 مناظرکیا پنج وقت کی نمازیں کسی نبی پر فرض ہوئیں؟ براہ کرم، مفصل جواب دیں۔
3808 مناظر