متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 170555
جواب نمبر: 17055531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1057-913/H=09/1440
مراجعت کتب کا تو موقعہ نہیں ہے یاد پڑتا ہے کسی کتاب میں دیکھا تھا غالباً بغداد میں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا اسم گرامی، کنیت اور لقب
12551 مناظرمیرے ایک دوست مجھے بتارہے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک صاحب زادی کا نکاح حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا تھا۔ آیا یہ بات درست ہے یا نہیں اگر ہے تو حدیث کی کس کتاب میں اس کو قلم بند کیا گیا ہے؟
4353 مناظربرطانوی دور کے ایک انگریز جنرل ہیمپرجو انگریز جاسوس بن کر عرب ملکوں میں شورش پھیلاتا تھااس کی سوانح حیات ملتی ہے:Confession of a British Spy (ایک برطانوی جاسوس کے اعترافات) اس میں اس نے ابن عبدالوہاب نجدی کا تفصیل سے ذکر کیا ہے اور اس کو اکسانے اور ترکیوں کے خلاف بغاوت اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے لیے کیسے استعمال کیااس بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔ یہاں تک کہ خلفائے راشدین، صحابہ اور حتی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ابن عبدالوہاب خود کو بہتر سمجھتا تھا، دین کا کھلم کھلامن چاہا مطلب نکالتا اور شیعہ عورتوں سے زنا کرتا تھا۔ اور سیدنا عمر فاروق کے فتوے کا انکار کرتا۔ خود ابن عبدالوہاب کے قبیلے والوں نے نکال باہر کیا تھا حتی کہ اس کے بھائی سلیمان ابن عبدالوہاب نے ابن عبدالوہاب کے رد میں کتاب لکھی۔ ابن عبدالوہاب کو سلطان وقت نے مرتد کی سزا کے طور پر جلوا کے مروایاتھا۔ ابن عبدالوہاب نے کہا کہ نبی پاک علیہ السلام کا روضہ مبارک سب سے بڑا صنم یعنی بت ہے۔ ابن عبدالوہاب نے لکھا میری لاٹھی محمد سے بہتر ہے۔ ہر دور کے علماء نے ابن عبدالوہاب کی سختی سے تردید کی۔ مولانا حسین احمد مدنی صاحب نے شہاب ثاقب میں ابن عبدالوہاب کو سخت گستاخ، کافر اور کیا کیا گالیاں لکھیں، پھر بعد میں دیوبند ی اس سے مکر گئے کہ اب حرمین سعودیوں کے قبضے میںآ گیا تھا۔ پہلے اہل سنت والجماعت کی حکومت تھی تو ان کو بیوقوف بنا نے کے لیے یہ کتاب لکھ کر ان کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی گئی کیوں کہ ہر دور کے اہل سنت عبدالوہاب کو اپنا دشمن سمجھتے رہے ہیں۔
5153 مناظرعلمائے کرام سے میرا سوال یہ ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کہاں مدفون ہیں؟ نیز، حضرت علی رضی اللہ عنہ کہاں دفن ہیں؟