متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 168663
جواب نمبر: 168663
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:520-483/sd=7/1440
دو شنبہ ( پیر) کے دن آپ کی وفات ہوئی اور سہ شنبہ ( منگل ) کے دن صحابہ کرام نے تنہا تنہا نماز جنازہ پڑھی، پھر چہار شنبہ(بدھ) کی شب میں تدفین عمل میں آئی ۔( سیرة المصطفی: ۱۸۶/۳، ۱۸۹) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند