• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 167132

    عنوان: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات صحیح حدیث کے مطابق کیا ہے ؟

    سوال: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت اور تاریخ وفات صحیح حدیث کے مطابق کیا ہے ؟اور دن کونسا تھا بہت تفصیل سے جواب دیں۔ جزاک اللہ خیراً

    جواب نمبر: 167132

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 418-350/B=4/1440

    تاریخ سے صحیح ولادت ۸/ ربیع الاول کو ہوئی اور دوشنبہ کو ہوئی۔ اور مشہور قول کے مطابق وفات ۱۲/ ربیع الاول کو دوشنبہ کے دن ۶۳/ برس کی عمر میں ہوئی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند