متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 151273
جواب نمبر: 15127301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1185-1162/L=9/1438
ہجرت کے دوسرے سال رمضان کے روزے کی فرضیت ہوئی،بعض کتابوں میں دس شعبان مذکور ہے۔(درس ترمذی مع حاشیہ: ۲/۵۱۱ط:زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا آپ مجھے کوئی ایسی حدیث بتاسکتے ہیں جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کی تاریخ ہو؟
2615 مناظرحضرت موسی علیہ السلام سے خنزیر كی شكایت كا واقعہ كیسا ہے؟
10516 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ [حضرت نوح علیہ
السلام کا زمانہ دور کیا تھا، اور وہ کس جگہ کے لیے آئے تھے، کیا ان کا زمانہ دور
ہندوستان تھا یا اس کے پاس کا کوئی او رمقام؟] میں نے سنا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام ہی منو
تھے جس کے بارے میں ہندؤں کی اسکرپٹ منو سمرتی ہے؟ ایک اور عام بات یہ ہے کہ منو
سمرتی میں بھی [جل پرالے] کا تذکرہ ہے، جو
کہ القرآن اور بائبل میں بھی ہے، تو مہربانی کرکے یہ بتائیں کہ حقیقت کیا ہے؟
جب اسلامی کیلنڈر کا آغاز حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا تو ان سے پہلے رمضان، ذی الحجہ وغیرہ کا کیا حساب تھا؟
7099 مناظركیا حضرت علیؓ كو لاجواب کرنے کیلئے ایك یہودی /عیسائی نے دو سوال کیے ؟
11842 مناظر