• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 150954

    عنوان: ٹیپو سلطان شہید سن وفات کیاہے ؟

    سوال: ٹیپو سلطان شہید کی وفات اور پیدائش کہاں اور کب ہوئی؟

    جواب نمبر: 150954

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 795-1375/sd=1/1439

    ٹیپو سلطان شہید بنگلور سے شمالی مشرق کی جانب ۲۲ میل پر واقع دیوان ہَلی کے مقام پر /۱۰نومبر ۱۷۵۰ء میں پیداہوئے اور /۴ مئی ۱۷۹۹ء میں وفات پائی ۔

     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند