• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 148571

    عنوان: ہندوستان کی صحیح تاریخ کی کتاب کون سی ہے؟

    سوال: ہندوستان کی صحیح تاریخ کی کتاب کون سی ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 148571

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 611-583/M=5/1438

    ”تاریخ سلاطین ہند“ اور ”تاریخ فرشتہ“ کا مطالعہ کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند