• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 145297

    عنوان: کسی صحابی کا ہندوستان آنا؟

    سوال: کیا کبھی کوئی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہندوستان آئے ہیں؟

    جواب نمبر: 145297

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 005-025/B=2/1438

    کوئی یقینی اور قطعی بات کسی معتبر و مستند تاریخ میں ہم نے نہیں پڑھی، آپ اس کے لیے مورخ ہند قاضی اطہر مبارکپوری کی عربی کتاب ”رجال السند والہند“ کا مطالعہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند