• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 57199

    عنوان: کیا موبائل پر تصویر کھینچوانا جائز ہے؟ اور موبائل اورکمپیوٹر میں تصویر اورویڈیو رکھنا جائز ہے؟

    سوال: کیا موبائل پر تصویر کھینچوانا جائز ہے؟ اور موبائل اورکمپیوٹر میں تصویر اورویڈیو رکھنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 57199

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 412-434/L=4/1436-U (۱) (۲) دونوں ناجائز ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند