• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 177890

    عنوان: حکومت سے ملا ہوا گھر کرائے پر دینا حلال ہے یا حرام؟

    سوال: میں پچھلے دس سالوں سے حکومت میں کام کرتا ہوں مجھے چار کمرے کا گھر حکومت سے ملا ہے میں اکیلا رہتا ہوں اور کمرے زیادہ ہونے کی وجہ سے دو کمرے کرائے پر دے دیا ہے اور کرائے کی رقم سے مستفید ہوتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟ خیر

    جواب نمبر: 177890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 747-563/B=09/1441

    اگر حکومت کی طرف سے اجازت ہو۔ یا اس پر کوئی اعتراض نہ ہو تو دوسرے کو دو کمرے کرایہ پر دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند