متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 177310
جواب نمبر: 17731001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 642-525/D=08/1441
حالت حیض میں ہمبستری کرنا گناہ کبیرہ ہے، قرآن و حدیث میں حالت حیض میں ہمبستری کرنے سے منع کیا گیا ہے، تاہم اگر غلبہ شہوت سے حالت حیض میں ہمبستری ہوگئی تو توبہ کرنا واجب ہے، اور کچھ خیر خیرات بھی دیدے تو زیادہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک بار میں کام کرتا ہوں جہاں بہت سارے لوگ شراب پینے کے لیے آتے ہیں۔ میں بار کے بیرونی دروازہ کا پہرہ دار ہوں۔ میں نہیں جانتا ہوں کہ کیوں، لیکن میں اپنے آپ کو مجرم محسوس کرتاہوں۔ میں نے بہت سارے مسلم علماء سے بات چیت کی، لیکن مجھے کہیں سے درست جواب ہاں یا نہ میں نہیں ملا۔ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟
1446 مناظرمیں فوٹوگرافر کی دکان کرنا چاہتاہوں جس میں صرف پاسپورٹ سائز کے فوٹو یا سرکاری کاموں میں استعمال ہونے والے فوٹو ہی کھینچوں گا۔ کیا شریعت کی روشنی میں یہ جائز ہے؟
2534 مناظرمیں جاننا
چاہتاہوں کہ سروس کے درمیان ہر مہینہ تنخواہ سے بیمہ کی ایک متعین رقم گورنمنٹ کی
طرف سے کاٹی جاتی ہے جس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہوتا ہے۔ وہ رقم صرف ریٹائرمینٹ
پر یا موت ہونے پر ہی ملتی ہے جس میں سود شامل ہوتا ہے لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا ہے
کہ اس میں کتنا سود شامل ہے۔ کیا ایسی بیمہ کی رقم ریٹائرمنٹ پر جب ملتی ہے تو وہ
جائز ہے یا نہیں اور اس رقم کا استعمال حج میں کر سکتے ہیں یا نہیں؟
حلال، حرام اور مباح کی شرعی تعریف کیا ہے؟ کیاجو کچھ اللہ عزوجل نے حلال کردیا حلال، اور جو کچھ حرام کردیا حرام ہے، باقی جن پر خاموشی ہے سب مباح؟فقہ حنفی کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
16867 مناظرمیں اورل سیکس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے کہ عورت اپنے شوہر کا عضو مخصوص اپنے منھ میں لے ، اسے بوسہ دے؟
11014 مناظرموبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر ملنے والے فری مینٹس اور مسجز کی شرعی حیثیت
2480 مناظرہومیوپیتھک دوائی میں الکوحل ملائی جاتی ہے۔ کیا ایسی دوائی کا استعمال کرنا جائز ہے؟
1667 مناظر