• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 177128

    عنوان: سودی تعلیم حاصل كرنا درست ہے یا نہیں؟

    سوال: سودی تعلیم کا پڑھنا اور پڑھانا اسلام کے نظام کے مطابق کیسا ہے؟ برا? مہربانی جواب ارسال مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 177128

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 657-593/M=07/1441

    سود کی حقیقت اور اس کی قباحت و برائی کو جاننے، سمجھنے اور اس سے بچنے کی غرض سے سودی تعلیم پڑھنے پڑھانے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند