• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 5694

    عنوان:

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے والدین نے عمرہ نہیں کیا، لیکن کیا میں اپنے روپیوں سے عمرہ کرسکتا ہوں؟

    سوال:

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے والدین نے عمرہ نہیں کیا، لیکن کیا میں اپنے روپیوں سے عمرہ کرسکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 5694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 292=292/ م

     

    آپ اپنے روپیوں سے عمرہ کرسکتے ہیں او ر اگر اللہ نے استطاعت دی ہو تو والدین کو بھی ساتھ لے جائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند