عبادات - حج وعمرہ

India

سوال # 174115

کیا عورت اپنی بیٹی اور داماد کے ساتھ حج کر سکتی ہے؟

Published on: Nov 2, 2019

جواب # 174115

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 211-146/B=02/1441



داماد محرم میں داخل ہے، اس کے ساتھ عورت حج کے لئے جا سکتی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات