• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 172416

    عنوان: کیا ایک انسان اپنے نام سے ایک سے زیادہ عمرہ کرسکتاہے؟

    سوال: (۱) اگر عمرہ کے دوران سعی سے پہلے نو اں استیلام کرنا بھول جائے تو کیا دم واجب ہوتاہے؟ (۲) کیا ایک انسان اپنے نام سے ایک سے زیادہ عمرہ کرسکتاہے؟ (۳) کیا ایک انسان اپنے نام سے ایک سے زیادہ طواف کرسکتاہے؟ (۴) کیا عمرہ صرف ان لوگوں کا ہوتاہے جو انتقال کرگئے ہیں یا زندہ لوگوں کا بھی ہوسکتاہے؟

    جواب نمبر: 172416

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1123-1000/M=11/1440

    (۱) محض استیلام کا بھول جانا موجب دَم نہیں۔

    (۲، ۳) جی ہاں، کر سکتا ہے۔

    (۴) مردہ اور زندہ دونوں کی طرف سے ہو سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند