عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 166737
جواب نمبر: 16673701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 324-237/B=3/1440
آفاقی کے لئے طوافِ وداع واجب ہے۔ اگر اس نے طوافِ وداع نہیں کیا اور میقات سے باہر چلا گیا تو اس پر دَم واجب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا نام جواد ہے اس وقت میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔ میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں،وہ یہ ہے کہ میری بھانجی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی عمر اس وقت ۱۴/سال تھی۔میں اس کے نام سے عمرہ کرنا چاہتا ہوں، تو میں کس طرح کروں؟ کیا میں لڑکی کے نام سے عمرہ کرسکتا ہوں،یا عورت کے لیے عورت ہی کو کرنا ضروری ہے یا مرد بھی کرسکتا ہے؟ جواب مرحمت فرمائیں۔
1801 مناظر(۱) اگر کسی عورت کو حج کے دوران ماہواری شروع ہوجاتی ہے تو اس کا مسئلہ کیا ہے؟
کسی زندہ شخص کے لیے بھی عمرہ کرنا؟
11526 مناظرمیں نے سنا تھا کہ اگر حج کرنے جائیں
اورمدینہ منورہ کی زیارت نہ کریں تو ہمارا حج پورا نہیں ہوگا، کیا یہ صحیح ہے؟اور
میرے ایک ساتھی کا کہنا ہے کہ حج کرنے کے بعد مدینہ منورہ جانا ضروری نہیں ہے۔
صحیح کیا ہے حدیث کی روشنی میں بتائیں نوازش ہوگی اور بہت سالوں سے جو شک ہے وہ
رفع ہوجائے گا؟