• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 166391

    عنوان: عورت كا تنہا عمرہ كے لیے جانا

    سوال: کیا کوئی حنفی عورت تنہا (بغیر کسی محرم کے )عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر کرسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 166391

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 220-184/M=2/1440

    عورت کا تنہا شوہر یا محرم کے بغیر عمرہ کے لئے جانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند