• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 4770

    عنوان:

    میرے ایک دوست نے ایک حدیث پڑھی تھی کہ ابو ہریرہؒ کوی حدیث پڑھ رہے تھے یا سنا رہے تھے تو حضورصلی االلہ علیہ وسلم وہاں سے گزرے اور فرمایا جس طرح آج تم حدیث پڑھ رہے ہو اسی طرح دوسری دنیا میں ایک اور ابوہریرہ حدیثیں پڑھ رہا ہو گا۔ مجھے اس حدیث کا حوالہ اگر آپ دیں سکیں اور اس حدیث کی تشریح کر سکیں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔

    سوال:

    جواب نمبر: 4770

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 475/ ب= 373/ ب

    ہماری نظر سے اس مفہوم کی حدیث نہیں گذری۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند