عقائد و ایمانیات - حدیث و سنت

India

سوال # 176265

کیا کسی روایت میں یہ بات آئی ہے کہ جو شخص تمباکو کا سگریٹ کا استعمال کرتا ہے قیامت کے روز حضور علیہ السلام اس سے اپنا چہرہ کچھ گھما لے گے ؟ وضاحت کے ساتھ جواب مرحمت فرمادیں۔

Published on: Feb 6, 2020

جواب # 176265

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:463-305/sd=6/1441



تلاش کے باوجود ہمیں یہ حدیث نہیں ملی ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات