• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 166541

    عنوان: كیا سنگترے کے بارے میں كوئی حدیث ہے؟

    سوال: تم لوگ سنگترہ استعمال کیا کرو اس سے دل مظبوط ہوتا ہے ۔ کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟

    جواب نمبر: 166541

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:213-259/sd=4/1440

    کافی تلاش و جستجو کے بعد بھی ہمیں ایسی کوئی حدیث نہیں ملی؛ البتہ بعض اطباء کا قول ملا ہے کہ دل کی تقویت کے لیے سنتگرہ مفید ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند