• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 166364

    عنوان: واقعہ معراج کی تمام تفصیلات کس حدیث میں آئی ہیں؟

    سوال: واقعہ معراج کی تمام تفصیلات کس کس حدیث میں آئی ہیں حوالہ جات درکار ہیں؟

    جواب نمبر: 166364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 145-78/SN=2/1440

    سیرة المصطفی (از مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ) کی پہلی جلد، اسی طرح معارف القرآن (از حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ) کی پانچویں جلد نیز دیگر کتب احادیث و سیرت میں واقعہ معراج کی تفصیلات موجود ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند