معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 66092
جواب نمبر: 6609201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 730-769/Sd=9/1437 اگر کھانا فی نفسہ حلال اور پاک ہو، اس میں کسی نجس چیز کی ملاوٹ نہیں ہو، تو غیر مسلم کے ہاتھ کا تیار کیا کھانا بھی حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا جھینگا کھانا کیساہے ؟ نیز یہ بتائیں کہ سمندری مخلوقات میں سے کن کن کا کھانا جائز ہے؟
2699 مناظراگر ہم بندوق سے جانور جیسے ہرن وغیرہ کا شکار کرنے کے وقت گولی چلانے سے پہلے بسم اللہ اللہ اکبر کہہ لیں، اور اگر ذبح کرنے سے پہلے یہ جانور مرجائے تو کیا یہ حلال ہوگا یا حرام؟
3139 مناظرہم ہیں انڈین لیکن سعودی عربیہ میں ہی پیداہوئے اور یہیں پرورش ہوئی۔ الحمد للہ یہاں بہت سارے فیملی دوست بھی ہیں، اور پڑوسی بھی بہت ہیں جو ہمیں اپنے گھر پر بہت بلاتے ہیں ۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر بہت سی نہیں بلکہ اکثر بیسک اسنیک اورفوڈ آئٹم (کھانے کی اشیاء)ایسے ہیں جو کہ یا تو حرام ہیں یا مشکوک۔ (اس پر اطلاع ہم نے muslimconsumergroup.comسے لی ہے)۔ اب سوال یہ ہے کہ چونکہ ہمارے اوپر دعوت فرض ہے اور اپنے اخلاق سے سب کو اس کام کی طرف کھینچنا ہے لیکن ایک حرام کا لقمہ ہمیں چالیس دن اللہ سے بہت دور کردیتاہے۔ یعنی نہ دعا قبول نہ نماز قبول تو ایسی حالت میں کیا کرنا چاہیے؟وہ لوگ ہمارے پاس آتے آتے اور بلاتے بلاتے تھک کر ہم سے کٹ بھی سکتے ہیں پھر دعوت کا کام کہاں گیا اور سب سے ضروری پڑوسی کا حق ہے۔ کیا ہوگا اگر اتنے بلانے پر ہم نہ جائیں؟ اگر کوئی آسانی سے اس کھانے کی پریشانی کو مان جائے تو کوئی پریشانی نہیں لیکن یہاں سب کہتے ہیں کہ مسلمان ملک ہے اور یہاں کی حکومت ہر چیز چیک کرکے امپورٹ (درآمد)کرتی ہے۔ برائے کرم کوئی حل بتائیں۔
2375 مناظریہ جاننا چاہتاہوں کہ پیک مرغی کا گوشت کیساہے؟(جوایران یا دوسرے ممالک سے آتاہے)
1716 مناظرمیں
یہ جانناچاہتاہوں کہ بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ
حرام ہے۔ مہربانی فرماکر حدیث اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
جواب عنایت فرماویں۔
اگر
آدمی ناپاک ہو اور کچھ کھانا یا پینا چاہے تو کیا بسم اللہ پڑھ سکتاہے؟
کیا
فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کھانے میں تین انگلیوں سے
کھانا سنت ہے؟