• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 66051

    عنوان: کیا میگی(MAGGI) اور یپی نوڈلس(YIPPE NOODLES) کھانا حلال ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا میگی(MAGGI) اور یپی نوڈلس(YIPPE NOODLES) کھانا حلال ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 66051

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 780-774/Sd=9/1437

     

    میگی اور یپی نوڈلس میں اگر کسی حرام اور نجس چیز کی ملاوٹ نہیں ہوتی، تو ان کا کھانا حلال ہے۔

    --------------------

    جواب درست ہے، البتہ شبہ کے وقت احتیاط کرنا بہتر ہے۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند