معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 1792
میں طاقت پیدا کرنے والے مشروب کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس کا پینا حلال ہے یا نہیں؟
میں طاقت پیدا کرنے والے مشروب کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس کا پینا حلال ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 179201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 579/ م= 578/ م
مشروب اگر حرام و ناپاک اشیاء سے نہ بنایا گیا ہو اور نہ نشہ آور ہو تو اس کا پینا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اتھائل الکوحل کو جس بسکٹ پر چھڑکا گیا اس کا کھانا کیسا ہے؟
10286 مناظرمیں گوشت کے بارے میں فتوی چاہتاہوں۔میں
پاکستان کا رہنے والا ہوں لیکن گزشتہ ایک سال سے میں اور میرے کچھ مسلمان ساتھی
ولنیس لسوانیا میں رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر جس شہر میں میں رہتاہوں وہاں پر
حلال گوشت نہ ملے تو میں کروں؟ کیا میں غیر حلال گوشت کھا سکتاہوں؟میں ولنیس
لسوایا شہر میں رہتاہوں اور میرے علاقہ میں حلال گوشت نہیں ملتا ہے،یہاں پر صرف
حلال مرغی اورمچھلی ملتی ہے ، یہاں پر نہ توگائے کا گوشت ملتا ہے اور نہ ہی بھیڑ
کا گوشت نہیں ملتا ہے۔لسوانیا جیسے کسی غیر اسلامی ملک میں گوشت کھانے کے بارے میں
شرعی حکم کیا ہے ؟یہ بات ذہن نشیں رہے کہ میں نہیں جانتاہوں کہ وہ لوگ کیسے جانور
ذبح کرتے ہیں۔میں ان تمام کے بارے میں کیا کروں؟برائے کرم میری مدد کریں، کیوں کہ
میں واقعی پریشان ہوں۔
کیا غیر مسلم کی جانب سے ملنے والے گوشت وغیرہ کھانا کا لینا اوراس کا کھانا جائز ہے؟ اور اگر کوئی نامعلوم شخص ہمیں کھانا بھیجتا ہے لیکن ہم نہیں جانتے ہیں کہ یہ حلال ہے یا حرام تو کیا ہم بسم اللہ کہتے ہوئے اس کو کھا سکتے ہیں اوراس کو حلال بناسکتے ہیں؟ اورمیں نے یہ بھی سنا ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمدمصطفے صلی اللہ علیہ وسلم نے زہر آلود کھانا کھایا جو کہ ایک غیر مسلم عورت کے ذریعہ سے دیا گیا تھا۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
7522 مناظرٹیسٹنگ پاوٴڈر (اجینو موٹو)کا حکم
10721 مناظر