• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 171750

    عنوان: كیا رول اور برگر وغیرہ دانت سے کاٹ کر کھایا یا جاسكتا ہے؟

    سوال: عام طور سے رول اور برگر وغیرہ جس طرح براہ راست دانت سے کاٹ کر کھایا جاتا ہے تو کیا اس طرح سے کھانے کی شریعت میں اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 171750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1092-862/B=10/1440

    جی ہاں رول اور برگر براہ راست دانت سے کاٹ کر بھی کھایا جاسکتا ہے اور چھری سے ٹکڑے کاٹ کر بھی کھایا جاسکتا ہے، دونوں طرح جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند